تلاش
دقیق تر تلاش
English | فارسی | Urdu | Az | العربی
صفحه اصلی > معاونت ها و بخش های مجتمع >  شعبہ تعلقات عامہ اوربین الاقوامی روابط > گریجویٹس  

گریجویٹس

هر تعلیمی مجموعه کی پہچان اس کے فارغ التحصیلان کے ذریعے سے هوتی هے.اس لئے فارغ التحصیلان کسی بھی تعلیمی ادارہ میں خاص اہمیت  کے حامل هوتے هیں.مجتمع آموزش عالی فقه بھی ایک ایسا تعلیمی مرکز هے جس کے بہت سارے طلاب اپنا تعلیمی سلسله مکمل کرکے فارغ التحصیل ہو کرعلوم آل محمد کی  نشرو اشاعت کے لیے اپنے  ملکوں کو واپس جا چکے ہیں ۔اور بعض طلاب مقام اجتہاد تک رسائی اور تحقیقی امور کی انجام دہی کے لئے اپنی کوششوں کو جاری رکھے ہوئےہیں ۔                                     

ادارہ  کی اہم سرگرمیاں

۱: خالص اسلامی تہذیب و تمدن کا فروغ  اورفارغ التحصیلان کے لیے تدریس و تبلیغ رسالت الہی کے امکانات کی فراہمی۔

۲:اولویت کے اعتبار سے فارغ التحصیلان کی مہاجرت کے لیے زمینہ سازی اور تشویق۔

۳:ااپنے ممالک میں خدمات انجام دینے والے فارغ التحصیلان  کی شناسائی اور ان کےساتھ تعاون ۔

۴: فارغ التحصیلان کو منظم کرنا اور ان کے کاموں اور کوششوں پر نظارت اور رہنمائی۔

۵: مختصر  مدت کے عملی اور مہارتی  کورسز کے ذریعے فارغ التحصیلان کی استعداد کو بڑھانا۔

۶:آموزشی تحقیقی،اجتماعی اور تبلیغی زمینہ میں  نخبگان اور فارغ التحصیلان فعال کی استعداد سے استفادہ  اور ان کے ساتھ کرنا۔

ادارہ  فارغ التحصیلان اپنے اہداف و مقاصد تک پہنچنے کے لیےآپ کے تعاون کا محتاج ہے ،لہذا مجتمع آموزش عالی فقہ (مدرسہ حجتیہ،مرعشیہ،مومینیہ اور شہابیہ )کے فارغ التحصیلان مخصوص فارم  کے ذریعےہم تک پہنچائیں تاکہ فارغ التحصیلان کی معلومات کو اکھٹا کرنے میں مددمل سکےاور ان  بزرگواروں کی خدمت کا موقع فراہم ہو سکے۔

مندرجہ ذیل ای میلز کے ذریعے آپ اپنی آراء ادارہ فارغ التحصیلان تک پہنچا سکتے ہیں ہمیں آپ کی قیمتی آراء  کا انتظار رہے گا

http://feqh.miu.ac.ir
m.fegh@yahoo.com

فیکس:00982517839420

بازديد کنندگان اين صفحه: 411 بازديدکنندگان امروز: 235 کل بازديدکنندگان: 3398496 زمان بارگذاری صفحه: 0/4760
جملہ حقوق سائٹ مجتمع کیلئے محفوظ ہیں.